نیلم عامر پاکستان چیمبر آف ایجو کیشن تحصیل کامونکے کی صدر منتخب

نیلم عامر پاکستان چیمبر آف ایجو  کیشن تحصیل کامونکے کی صدر منتخب

کامونکے (تحصیل رپورٹر) پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن نے ہوپ لینڈ سکول کی بانی و ڈائریکٹر نیلم عامر کو تحصیل کامونکے کا صدر منتخب کرلیا۔

نیلم عامر گزشتہ کئی برسوں سے شعبہ تعلیم سے وابستہ ہیں اور نجی تعلیمی اداروں کی بہتری، معیاری تعلیم کے فروغ اور طلبہ کی اخلاقی تربیت کیلئے خدمات انجام دے رہی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...