ڈی پی او گجرات سے علی دلدار چودھری و کاروباری افرادکی ملاقات
گجرات(سٹی رپورٹر)اوورسیز بزنس مین علی دلدار چودھری ، احتشام دلدار ، آصف وڑائچ اور عظیم ڈار نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اختر فاروق سے ملاقات کی اورگجرات میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے پر خراج تحسین پیش کیا۔
اوورسیز بزنس مین علی دلدار چودھری ، احتشام دلدار ، آصف وڑائچ اور عظیم ڈار نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اختر فاروق سے ملاقات کی اورگجرات میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے پر خراج تحسین پیش کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments