حکومت روزانہ عوام کی جیبوں پر ڈاکہ مار رہی :امتیاز بریار

 حکومت روزانہ عوام کی جیبوں پر ڈاکہ مار رہی :امتیاز بریار

حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں 7اگست کو ملک میں دھرنے د ئیے جائیں گے

سمبڑیال (سٹی رپورٹر )امیر جماعت اسلامی ضلع سیالکوٹ امتیاز احمد بریار،امیر زون اشتیاق احمد چیمہ اور شفیق رحمانی نے کہا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل عوام کی جیبوں پر روزانہ ڈاکہ مارنے اور زبردستی جگا ٹیکس وصول کرنے کے مترادف ہے ، جنگی صورتحال میں تیل کی قیمتوں سے نپٹنے کے لئے حکومت کو پٹرولیم مصنوعات پر سے ٹیکس اور لیوی ختم کرنی چاہیے تھی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ان کا مزیدکہنا تھا کہ حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں 7اگست کو پورے ملک میں دھرنے د ئیے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...