چور گھر سے فون لے گیا
راہوالی (نمائندہ دنیا )خاتون کا گھر سے موبائل فون چوری ہو گیا۔ ترگڑی روڈ کی رہائشی شائستہ رات ایک بجے موبائل فون چارج پر لگا کر سو گئی ، نامعلوم گھر کے اندر داخل ہوکر فون لے گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
خاتون کا گھر سے موبائل فون چوری ہو گیا۔ ترگڑی روڈ کی رہائشی شائستہ رات ایک بجے موبائل فون چارج پر لگا کر سو گئی ، نامعلوم گھر کے اندر داخل ہوکر فون لے گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments