ناجائز اسلحہ رکھنے پر2افراد گرفتار
ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار )دوران گشت پولیس نے ملزموں کوناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ۔ پل نہر جامکے چیمہ سے یاسر ، گلوٹیاں موڑ میں وقاص ، بمبانوالہ میں وقاص انجم جبکہ گوجرہ میں زین سے پسٹل اور گولیاں برآمد کرلی گئیں ۔
دوران گشت پولیس نے ملزموں کوناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ۔ پل نہر جامکے چیمہ سے یاسر ، گلوٹیاں موڑ میں وقاص ، بمبانوالہ میں وقاص انجم جبکہ گوجرہ میں زین سے پسٹل اور گولیاں برآمد کرلی گئیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments