بوگس چیک دینے پرمقدمہ
موترہ (نامہ نگار )بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔ اڈا موترہ کے عمر نے فیاض کو 20لاکھ روپے دئیے ، کافی عرصہ بعد اس نے رقم کی واپسی کامطالبہ کیاتو ملزم نے مقامی بینک کا چیک دے دیا جو بوگس نکلا ۔
بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔ اڈا موترہ کے عمر نے فیاض کو 20لاکھ روپے دئیے ، کافی عرصہ بعد اس نے رقم کی واپسی کامطالبہ کیاتو ملزم نے مقامی بینک کا چیک دے دیا جو بوگس نکلا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments