راہوالی:خاتون منشیات فروش گرفتار
راہوالی (نمائندہ دنیا )کینٹ پولیس نے بدوکی گوسائیاں میں راہوالی روڈ سے منشیات فروش خاتون ماریہ کو قابو کرلیا اور 1520گرام افیون برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔
کینٹ پولیس نے بدوکی گوسائیاں میں راہوالی روڈ سے منشیات فروش خاتون ماریہ کو قابو کرلیا اور 1520گرام افیون برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments