ون یونٹی نے ریحان ستار، بلال طاہر اوربشارت بٹ کو امیدوار نامزد کر دیا

ون یونٹی نے ریحان ستار، بلال طاہر  اوربشارت بٹ کو امیدوار نامزد کر دیا

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر )ون یونٹی نے چیمبر آف کامرس کے انتخابات کیلئے ریحان ستار، بلال طاہراوربشارت صغیر بٹ کو سی کلاس کیلئے امیدوار نامزد کر دیا،

چیئرمین ون یونٹی اخلاق احمد بٹ نے کہا کہ خدمت کا مشن جاری رکھیں گے انتخابی عمل کو اپنے گروپ کے ویژن کے مطابق چلا رہے ہیں ابھی بہت کام کرنے کی ضرورت ہے لیکن ہم انشا اﷲ اس پوزیشن میں آ چکے ہیں کہ پرانا دور واپس لائیں گے اور تمام گروپ کے تعاون سے کلین سویپ کریں گے ،اس موقع پر سابق صدر چیمبر خواجہ خالد حسن، حاجی صدیق بھٹی بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...