فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جشن آزادی تقریب
گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جشن آزادی تقریب کا انعقاد جمخانہ کلب میں کیا گیا
کیک بھی کاٹا گیا جبکہ ملکی سلامتی کیلئے دعا کی گئی۔ سی ٹی او وسیم اختر،پروفیسر زوہیب جہانگیر بٹ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ صدر فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن نذیر احمد مغل،جنرل سیکرٹری آصف ریاض،سابق صدور سید آفتاب رضوی،سکندر حیات،لطیف بٹ، سینئر فوٹو جرنلسٹ اکرم بیگ و دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments