حافظ آباد:چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے پر 14افراد کیخلاف مقدمہ

حافظ آباد:چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے پر 14افراد کیخلاف مقدمہ

حافظ آباد (نامہ نگار، نمائندہ دنیا )مسلم لیگ ن لیگ مینارٹی ونگ کے رہنما آصف کھوکھر سمیت 14سے زائد ملزموں کے خلاف ایک گھر میں داخل ہوکر چادرچاردیواری کا تقدس پامال کرنے اورنیدر لینڈ کے کالج کے لیکچرارنئیر ندیم کو قتل کی دھمکیاں دینے کے الزام میں پولیس تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کرلیا،ملزموں میں آصف کھوکھر کا داماد جنیدپیٹر، نایاپ پیٹر، پرویز ناز، پرویزعرف کالی ،زین وغیرہ شامل ہیں لیکن پولیس تاحال کسی ملزم کو گرفتارنہ کرسکی ۔

مسلم لیگ ن لیگ مینارٹی ونگ کے رہنما آصف کھوکھر سمیت 14سے زائد ملزموں کے خلاف ایک گھر میں داخل ہوکر چادرچاردیواری کا تقدس پامال کرنے اورنیدر لینڈ کے کالج کے لیکچرارنئیر ندیم کو قتل کی دھمکیاں دینے کے الزام میں پولیس تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کرلیا،ملزموں میں آصف کھوکھر کا داماد جنیدپیٹر، نایاپ پیٹر، پرویز ناز، پرویزعرف کالی ،زین وغیرہ شامل ہیں لیکن پولیس تاحال کسی ملزم کو گرفتارنہ کرسکی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...