گورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں خواتین الٹرا سائونڈ کیلئے خوار

گورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال  میں خواتین الٹرا سائونڈ کیلئے خوار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )گورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں خواتین خوار ہونے لگی،

الٹرا ساؤنڈ کے لئے آنے والی حاملہ خواتین کے ساتھ ڈاکٹر اور نرسنگ سٹاف انتہائی بدتمیزی سے پیش آتا ہے علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں الٹرا ساؤنڈ والے کمرے کے باہر شہری عورتوں کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک، حاملہ خواتین کا کہنا ہے ہم گھنٹوں کھڑی رہتی ہیں ۔حاملہ خواتین کا کہنا ہے جو ڈاکٹر پرائیویٹ ہسپتال میں ڈیوٹی کرتے ہیں ان کو سرکاری ہسپتال سے چھٹی کر ائی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...