سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عمر شریف راٹھور کا دورہ سول ہسپتال وزیرآباد

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عمر شریف  راٹھور کا دورہ سول ہسپتال وزیرآباد

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عمر شریف راٹھور نے سول ہسپتال وزیرآباد کا دورہ کیا

جہاں انہوں نے ایمرجنسی وارڈ، فارمیسی، کلینیکل لیبارٹری سمیت مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ نے سی ای او ہیلتھ کو ہسپتال کے مختلف شعبہ جات، طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کے حوالے سے بریفنگ دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...