الخدمت فاؤنڈیشن ضلع حافظ آباد کے زیراہتمام واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب

 الخدمت فاؤنڈیشن ضلع حافظ آباد کے  زیراہتمام واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب

حافظ آباد (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )الخدمت فاؤنڈیشن ضلع حافظ آباد کے زیراہتمام مختلف علاقوں میں عوام کو صاف پانی فراہم کرنے کیلئے فلٹریشن پلانٹس نصب کرنے کی افتتاح تقریب اظہر قیوم چیمہ صدر الخدمت فاؤنڈیشن کی زیر صدارت منعقد ہوئی

جس میں مقامی کارکنوں اور راہنماؤں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر اظہر قیوم چیمہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن عوام کی خدمت کیلئے دن رات سرگرم عمل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...