پولیس نے وزیرآباد سے منشیات فروش گرفتار
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سوہدرہ پولیس نے ڈسکہ روڈ پر نیو بائی پاس چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش فہد اللہ کو مبینہ طور پر 1280گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف انسدادِ منشیات کے قانون کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ۔
سوہدرہ پولیس نے ڈسکہ روڈ پر نیو بائی پاس چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش فہد اللہ کو مبینہ طور پر 1280گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف انسدادِ منشیات کے قانون کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments