ڈاکٹر سہیل انجم کی بریت سے مخالفین کو منہ کی کھانا پڑی :ڈاکٹر زاہد
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)پی ایم اے گوجرانوالہ کے سینئر رہنما ڈاکٹر میاں زاہد محمود نے کہا کہ ڈاکٹر سہیل انجم بٹ باعزت بری ہوئے اور رہائی ملی جو بوگس پرچہ درج ہوا تھا
عدالت نے میرٹ پر خارج کر دیا ، ڈاکٹر سہیل انجم کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا ، سازشی اور جھوٹے لوگوں نے یہ جو گھناؤنی سازش کی تھی وہ ناکام ہوئی اور انہیں منہ کی کھانی پڑی اور وہ لوگ ذلیل خوار ہوئے اور مزید ذلیل و رسوا ہونگے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments