ایم ڈی عبد الرزاق ڈوگر کا ستھرا پنجاب مشینری پارکنگ یارڈ کا دورہ

ایم ڈی عبد الرزاق ڈوگر کا ستھرا  پنجاب مشینری پارکنگ یارڈ کا دورہ

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر )سی ای او گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی و ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی گوجرانوالہ عبدالرزاق ڈوگر نے ستھرا پنجاب مشینری پارکنگ یارڈ اور مختلف یونین کونسلز کا دورہ کیا

اور صفائی آپریشنز، مشینری کی فعالیت اور فیلڈ میں تعیناتی کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہا کہ مشینری کو غیر ضروری طور پر پارکنگ یارڈ میں کھڑا رکھنے کے بجائے صفائی کی ضرورت والے علاقوں میں مؤثر انداز میں استعمال کیا جائے اور اس کی روزانہ مانیٹرنگ کی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...