عامر نصیر گورنمنٹ جناح اسلامیہ ایلیمنٹری سکول ڈسکہ کے ہیڈ ماسٹر تعینات
موترہ(نامہ نگار )گورنمنٹ جناح اسلامیہ ایلیمنٹری سکول مین بازار ڈسکہ میں عامر نصیر کو ہیڈ ماسٹر تعینات کردیاگیا۔
عامر نصیر کو ڈاکٹر منعم جاوید جنجوعہ ،عرفان افضال خان ،رانا وسیم اشرف، عدنان ناصرمغل ،محمدعتیق ساجد،امجدافضال خان ، عثمان ناصر مغل ،ارشد علی ملہی نے مبارکباد دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments