تتلے عالی سے جواری گرفتار
تتلے عالی(نامہ نگار)پولیس نے جواری گرفتار کرلیا ۔ گھمن والا مین روڈ کے قریب کھیتوں میں تاش پر جوا کھیلتے اظہر سکنہ گھمن والا کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جبکہ ملزم کا ساتھی فرار ہوگیا۔پولیس نے جوا پر لگی رقم اور تاش برآمد کرلی ۔
پولیس نے جواری گرفتار کرلیا ۔ گھمن والا مین روڈ کے قریب کھیتوں میں تاش پر جوا کھیلتے اظہر سکنہ گھمن والا کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جبکہ ملزم کا ساتھی فرار ہوگیا۔پولیس نے جوا پر لگی رقم اور تاش برآمد کرلی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments