گجرات میں مچھر مار سپرے
گجرات (نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر سی ای او ہیلتھ کی زیر نگرانی انسداد ڈینگی سپرے کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ لورائے چوک اور مدینہ سیداں کے علاقوں میں جہاں تازہ پانی جمع ہے محکمہ صحت کی ٹیموں نے فوگنگ آپریشن کیا۔
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر سی ای او ہیلتھ کی زیر نگرانی انسداد ڈینگی سپرے کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ لورائے چوک اور مدینہ سیداں کے علاقوں میں جہاں تازہ پانی جمع ہے محکمہ صحت کی ٹیموں نے فوگنگ آپریشن کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments