نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )نا معلوم افراد نے لڑکی کو اغوا کر لیا ۔ محلہ الیوالی کے رہائشی یوسف کی 19سالہ بیٹی (م)ٹی ایچ کیو سمبڑیال گئی تو نا معلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔ پولیس نے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا ۔

نا معلوم افراد نے لڑکی کو اغوا کر لیا ۔ محلہ الیوالی کے رہائشی یوسف کی 19سالہ بیٹی (م)ٹی ایچ کیو سمبڑیال گئی تو نا معلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔ پولیس نے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...