گجرات:واسا کی پیشگی حکمتِ عملی نے ممکنہ اربن فلڈنگ روک دی

گجرات:واسا کی پیشگی حکمتِ عملی  نے ممکنہ اربن فلڈنگ روک دی

گجرات(سٹی رپورٹر )گجرات بڑے خطرے سے بچ گیا ، واسا کی پیشگی حکمتِ عملی نے ممکنہ اربن فلڈنگ روک دی۔

گزشتہ 3 روز سے 300 کیوسک بارشی و سیلابی پانی لوراں اور گیگیاں کے مقامات سے نالہ ہلسی میں منتقل کیا جا رہا ہے ،ڈپٹی کمشنر نور العین قریشی کی ہدایت پر ایم ڈی واسا کاشان حفیظ بٹ کی پیشگی منصوبہ بندی و مسلسل نگرانی میں واسا و محکمہ انہار کی مشترکہ حکمتِ عملی بہترثابت ہوئی آبی گزرگاہوں کی مسلسل مانیٹرنگ، بارشی پانی کی بروقت منتقلی وسیلابی ریلوں کا رخ شہر سے دور رکھنے کے اقدامات نے ممکنہ اربن فلڈنگ کے خطرے کو ٹال دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...