سمبڑیال :محفلِ میلا د مصطفی ؐ منگل کو ڈھوڈووال میں ہوگی
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)محفلِ میلا د مصطفی ؐ منگل کو ڈھوڈووال شریف میں ہوگی جس میں مذہبی سکالرعلامہ پیر سید عبدالماجد بخاری خطاب کریں گے ۔ دریں اثنا حفاظ کرام کی دستا ربندی بھی ہوگی جبکہ ملک بھر سے معروف نعت خواں حضرات حضور آقا صلی اﷲ علیہ وسلم کے حضور گلہائے عقیدت پیش کریں گے ۔
محفلِ میلا د مصطفی ؐ منگل کو ڈھوڈووال شریف میں ہوگی جس میں مذہبی سکالرعلامہ پیر سید عبدالماجد بخاری خطاب کریں گے ۔ دریں اثنا حفاظ کرام کی دستا ربندی بھی ہوگی جبکہ ملک بھر سے معروف نعت خواں حضرات حضور آقا صلی اﷲ علیہ وسلم کے حضور گلہائے عقیدت پیش کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments