واہنڈو :سکول کھلنے کے ساتھ بازاروں میں رونق، کاروباری سرگرمیاں تیزی

واہنڈو :سکول کھلنے کے ساتھ بازاروں  میں رونق، کاروباری سرگرمیاں تیزی

واہنڈو (نامہ نگار )سکول کھلنے کے ساتھ واہنڈو کے بازاروں میں رونق، کاروباری سرگرمیوں میں تیزی آگئی، موسم گرما کی طویل تعطیلات کے بعد سکول کھلنے سے واہنڈو کے بازاروں میں ایک بار پھر تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق خریداری کا سلسلہ شروع ہوگیا ،

گزشتہ روز بازاروں میں والدین اور بچوں کا رش دیکھنے میں آیا،والدین بچوں کے لیے سکول یونیفارم، بیگز، جوتے ، سٹیشنری اور دیگر ضروری سامان کی خریداری میں مصروف رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...