گجرات:کاروبار کیلئے 50افراد میں قرض حسنہ کے چیک تقسیم

 گجرات:کاروبار کیلئے 50افراد  میں قرض حسنہ کے چیک تقسیم

گجرات (نامہ نگار )الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 50 افراد میں مجموعی طور پر 22 لاکھ 50 ہزار روپے قرض حسنہ کے چیک تقسیم کئے گئے ۔ خواتین اور نوجوانوں کو اس سکیم کے تحت کاروبار کیلئے بلا سود قرض دیا گیا، اب تک 2000 افراد اس سے مستفید ہو چکے ہیں۔

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 50 افراد میں مجموعی طور پر 22 لاکھ 50 ہزار روپے قرض حسنہ کے چیک تقسیم کئے گئے ۔ خواتین اور نوجوانوں کو اس سکیم کے تحت کاروبار کیلئے بلا سود قرض دیا گیا، اب تک 2000 افراد اس سے مستفید ہو چکے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...