وارداتوں میں ڈاکوئوں نے رقم اور موبائل فونز چھین لئے
ڈسکہ ،موترہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)دو وارداتوں میں ڈاکوئوں نے رقم اور موبائل فونز چھین لئے ۔
گھوئینکی کا قاسم والدہ کے ہمراہ موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ موٹرسائیکل سوار ڈاکوئوں نے اسکی والدہ سے پرس چھین لیاجس میں 20ہزار روپے اور موبائل فون تھا۔ موضع بھگت پور کے سعد کے گھر4 ڈاکو دیوار پھلانگ کر گھس آئے اور اس سے 6ہزار روپے اور موبائل فون لوٹ کرفرارہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments