محلہ حسن آباد اور محلہ بانٹھ میں سیوریج نالوں کے اوورفلو کی شکایات

محلہ حسن آباد اور محلہ بانٹھ میں سیوریج نالوں کے اوورفلو کی شکایات

گجرات (نامہ نگار )محلہ حسن آباد اور محلہ بانٹھ میں سیوریج نالوں کے اوورفلو کی شکایات پر ڈپٹی کمشنر نورالعین کی ہدایات پر واسا کی ٹیموں نے بروقت کارروائی شروع کر دی ،متاثرہ مقامات پر صفائی اور نکاسی آب کے بعد ڈی واٹرنگ کا عمل جاری ہے ۔

محلہ حسن آباد اور محلہ بانٹھ میں سیوریج نالوں کے اوورفلو کی شکایات پر ڈپٹی کمشنر نورالعین کی ہدایات پر واسا کی ٹیموں نے بروقت کارروائی شروع کر دی ،متاثرہ مقامات پر صفائی اور نکاسی آب کے بعد ڈی واٹرنگ کا عمل جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...