کلرکس بار ایسوسی ایشن گجرات کے انتخابات مکمل

کلرکس بار ایسوسی ایشن گجرات  کے انتخابات مکمل

گجرات(سٹی رپورٹر ) کلرکس بار ایسوسی ایشن گجرات کے انتخابات میں سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری کی دو نشستوں پر ون ٹو ون مقابلہ ہوا،

جس میں بدر منیر نے جوائنٹ سیکرٹری جبکہ نسیم سرور نے سیکرٹری کی نشست پر کامیابی حاصل کرلی۔ بلا مقابلہ کامیاب ہونے والوں میں صدر محمد عنایت، نائب صدر کاشف منڈ اور فنانس سیکرٹری سید ضیغم شاہ سمیت ایگزیکٹو ممبر شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...