ڈپٹی کمشنر کا زیرِ تعمیر بی آر ٹی یلو لائن بس سروس منصوبے کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کا زیرِ تعمیر بی آر ٹی یلو لائن  بس سروس منصوبے کا دورہ

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے کچا ایمن آباد روڈ پپلی والا چوک اور پیپلز کالونی خواجہ غریب نواز روڈ سے ملحقہ بازار کا دورہ کیا

اور سیوریج پائپ لائن بچھانے کے بعد سڑک اور بازار کی بحالی کے جاری کاموں کا معائنہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے واسا حکام کو ہدایت کی کہ روڈ ریسٹوریشن کا کام مقررہ معیار اور پائیداری کے تقاضوں کے مطابق جلد مکمل کیا جائے ۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے زیرِ تعمیر بی آر ٹی یلو لائن بس سروس منصوبے کے سٹیشن اور روٹ کا دورہ کیا ، سٹیشن کی تعمیر اور روٹ پر شہریوں کیلئے سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...