اغوا کا مقدمہ درج

اغوا کا مقدمہ درج

موترہ(نامہ نگارکوڈنمبر) نامعلوم ملزمان نے چالیس سالہ شخص کواغواکرلیا چالیس سالہ بھائی گھرسے کام کے سلسلہ میں گیاتوواپس نہ آیااس نے تلاش شروع کی تواس کو معلوم ہواکہ اسکے بھائی کوملزمان نے اغواکرلیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

نامعلوم ملزمان نے چالیس سالہ شخص کواغواکرلیا چالیس سالہ بھائی گھرسے کام کے سلسلہ میں گیاتوواپس نہ آیااس نے تلاش شروع کی تواس کو معلوم ہواکہ اسکے بھائی کوملزمان نے اغواکرلیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...