منشیات فروش گرفتار ، چرس برآمد،مقدمہ

 منشیات فروش گرفتار ، چرس برآمد،مقدمہ

لاہور(سٹاف رپورٹر) ایس ایچ او تھانہ بھاٹی گیٹ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ منشیات فروش عنصر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے گرفتار ملزم کے قبضے سے 1 کلو 500 گرام چرس برآمد کر لی۔مقدمہ درج کر لیا۔

ایس ایچ او تھانہ بھاٹی گیٹ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ منشیات فروش عنصر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے گرفتار ملزم کے قبضے سے 1 کلو 500 گرام چرس برآمد کر لی۔مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...