منشیات فروشوں سے 2کلو 160گرام چرس برآمد

منشیات فروشوں سے 2کلو  160گرام چرس برآمد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا) ایس ایچ او تھانہ بیگو والہ سب انسپکٹر سہیل کی منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کارروائی 2کلو 160گرام چرس برآمد ملزم گرفتار، مقدمہ درج۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی ہدایات ڈی ایس پی سمبڑیال سرکل سجاد باجوہ کی زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ بیگو والا سب انسپکٹر سہیل نے پولیس ٹیم کہ ہمراہ مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے دورانِ ناکہ بندی مشکوک شخص کو روکا تو دوران تلاشی بدنام زمانہ سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش ملزم علی رضا کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 2کلو 160گرام چرس برآمد کر لی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...