دو منشیات فروش گرفتار مقدمات درج

دو منشیات فروش گرفتار مقدمات درج

تتلے عالی(نامہ نگار)دو منشیات فروش گرفتار مقدمات درج۔پولیس نے بشارت سکنہ مرالی والہ سے 1440گرام چرس اورکاشف سکنہ مرالی والا سے 1420گرام چرس برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

دو منشیات فروش گرفتار مقدمات درج۔پولیس نے بشارت سکنہ مرالی والہ سے 1440گرام چرس اورکاشف سکنہ مرالی والا سے 1420گرام چرس برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...