ڈسکہ شہر اور گردو نواح میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

 ڈسکہ شہر اور گردو نواح میں ادویات  کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

ڈسکہ(نامہ نگار )ڈسکہ شہر اور گردو نواح میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، ادویات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے عوام کو پریشان کر دیا۔

 شہری چاچا امین ،محمد بوٹا ،مجید چائے والانے کہا کہ شوگر اور بلڈ پر یشر کی ادویات ان کیلئے روٹی سے بھی زیادہ ضروری ہیں لیکن قیمتوں میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے جبکہ حکمران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...