کامونکے 2:افراد گرکر شدید زخمی

کامونکے 2:افراد گرکر شدید زخمی

کامونکے (تحصیل رپورٹر )نارووال کا21سالہ شاہ زیب مسیح اور 18 سالہ علیشا جی ٹی روڈ پر تھانہ صدر کے قریب موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوگئے ۔ دیگر حادثات میں بغداد ٹاؤن کا غلام مصطفی اور فیض مدینہ کی انور بیگم زخمی ہوگئیں۔

نارووال کا21سالہ شاہ زیب مسیح اور 18 سالہ علیشا جی ٹی روڈ پر تھانہ صدر کے قریب موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوگئے ۔ دیگر حادثات میں بغداد ٹاؤن کا غلام مصطفی اور فیض مدینہ کی انور بیگم زخمی ہوگئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...