راولپنڈی ،5ملزم گرفتار ،شراب ،اسلحہ برآمد

راولپنڈی ،5ملزم گرفتار ،شراب ،اسلحہ برآمد

راولپنڈی (خبر نگار) راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 5افراد کو حراست میں لے کر15 لٹر و 5بوتل شراب اوراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا،زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں ، تھانہ صادق آباد، چکلالہ،واہ کینٹ،نصیرآباداور ٹیکسلا کے علاقوں میں کی گئیں۔

راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 5افراد کو حراست میں لے کر15 لٹر و 5بوتل شراب اوراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا،زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں ، تھانہ صادق آباد، چکلالہ،واہ کینٹ،نصیرآباداور ٹیکسلا کے علاقوں میں کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں