نالہ لئی میں ڈوبنے والے لڑکے کی نعش نکال لی گئی
راولپنڈی (خبرنگار) نالہ لئی میں ڈوبنے والے لڑکے کی لاش چھ گھنٹے کے واٹر ریسکیو آپریشن بعد نکال لی گئی ، لڑکا گزشتہ روز چار نمبر چونگی کے قریب نالہ لئی میں ڈوب گیا تھا ۔
نالہ لئی میں ڈوبنے والے لڑکے کی لاش چھ گھنٹے کے واٹر ریسکیو آپریشن بعد نکال لی گئی ، لڑکا گزشتہ روز چار نمبر چونگی کے قریب نالہ لئی میں ڈوب گیا تھا ۔