لیڈی منشیات سپلائر سمیت 3افراد گرفتار، 6کلو سے زائد چرس برآمد

لیڈی منشیات سپلائر سمیت 3افراد  گرفتار، 6کلو سے زائد چرس برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) نصیرآباد پولیس نے لیڈی منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر3کلو300گرام چرس برآمد کی ۔۔۔

، کلرسیداں پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1کلو 610گرام چرس برآمد کی، مورگاہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1کلو 480گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں