ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس مزید چار گواہان پر جرح مکمل

 ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس  مزید چار گواہان پر جرح مکمل

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ کی عدالت میں زیر سماعت ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں ۔۔۔

 وکیل صفائی نے مزید چار گواہان پر جرح مکمل کرلی،گزشتہ روز سماعت کے دوران سرکاری وکیل راجہ نوید حسین اور سردار قدیر ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے ، دوران سماعت استغاثہ کے مزید 4 گواہان پر وکلا صفائی کی جانب سے جرح مکمل کرلی گئی، جس کے بعد عدالت نے سماعت 4 مئی تک کیلئے ملتوی کردی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں