آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین آج ریلی نکالے گی

آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک  ورکرز یونین آج ریلی نکالے گی

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) کے زیراہتمام مزدوروں کے عالمی دن کے ۔۔۔

موقع پر آج صبح ساڑھے 10بجے آئیسکو کمپلیکس مریڑ حسن سے ریجنل چیئرمین جاوید اقبال بلوچ کی قیادت میں ریلی نکالی جائے گی۔ ریلی مری روڈ کا چکر لگا کر واپس آئیسکو کمپلیکس میں اختتام پذیر ہوگی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں