ادرک کی کاشت، کاشتکاروں کیلئے تربیتی ورکشاپ

ادرک کی کاشت، کاشتکاروں  کیلئے تربیتی ورکشاپ

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) وزیراعلیٰ پنجاب کے خطہ پوٹھوہار کیلئے ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت ادرک کی کاشت کے فروغ کے پروگرام کے تحت کاشتکاروں کیلئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد۔۔۔

 تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل زراعت تحقیق پنجاب ڈاکٹر ساجد الرحمن تھے۔ پروگرام کے تحت تین سالوں میں 100ایکڑ پر ادرک کی کاشت کے فروغ کیلئے سبسڈی دی جارہی ہے۔ پہلے سال میں 10منتخب کاشتکاروں کو سبسڈی دی گئی ہے، 32لاکھ 90ہزار روپے فی ایکڑ سبسڈی دی جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں