امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
راولپنڈی (خبرنگار) پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتارکر لیا، اشتہاری سال 2024سے پیرودھائی پولیس کو مطلوب تھا، پولیس نے ہیومین انٹیلی جنس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری کو گرفتار کیا۔
پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتارکر لیا، اشتہاری سال 2024سے پیرودھائی پولیس کو مطلوب تھا، پولیس نے ہیومین انٹیلی جنس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری کو گرفتار کیا۔