راولپنڈی، 4افراد گرفتار، 25لٹر شراب، 2کلو چرس برآمد
راولپنڈی (خبرنگار) گنجمنڈی پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 2کلو گرام چرس برآمد کی، نصیرآباد پولیس نے 2افراد کو حراست میں لے کر 20لٹر شراب برآمد کی، چکلالہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 5لٹر شراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
گنجمنڈی پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 2کلو گرام چرس برآمد کی، نصیرآباد پولیس نے 2افراد کو حراست میں لے کر 20لٹر شراب برآمد کی، چکلالہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 5لٹر شراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔