خاتون سے غیر اخلاقی حرکت کرنیوالا گرفتار
اسلام آباد (اے پی پی) تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے خاتون سے غیر اخلاقی حرکت کرنے والے ملزم راشد کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل واقعہ کا ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے نوٹس لیا تھا ۔ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی نگرانی میں خصوصی پولیس ٹیموں نے کامیاب کارروائی کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments