نالہ لئی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

نالہ لئی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

راولپنڈی (اے پی پی)نالہ لئی چکلا پل کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ، ریسکیو 1122 اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاش نکا ل لی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق واقعے سے متعلق مزید تفتیش اور دیگر قانونی امور پولیس انجام دے رہی ہے اور لاش کی شناخت کے لیے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

نالہ لئی چکلا پل کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ، ریسکیو 1122 اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاش نکا ل لی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق واقعے سے متعلق مزید تفتیش اور دیگر قانونی امور پولیس انجام دے رہی ہے اور لاش کی شناخت کے لیے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...