وفاقی تعلیمی بورڈ نویں، دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کل کریگا
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) وفاقی تعلیمی بورڈ اسلام آباد کے زیر اہتمام نویں دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026کے نتائج کا اعلان 29 جولائی بروز بدھ صبح 11 بجے کیا جائیگا ۔ تقریب میں وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔
وفاقی تعلیمی بورڈ اسلام آباد کے زیر اہتمام نویں دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026کے نتائج کا اعلان 29 جولائی بروز بدھ صبح 11 بجے کیا جائیگا ۔ تقریب میں وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments