دارالمدینہ یونیورسٹی میں پوسٹر پریذ نٹیشن اینڈ انوویشن گالا آج منعقد ہو گا

دارالمدینہ یونیورسٹی میں پوسٹر  پریذ نٹیشن اینڈ انوویشن گالا آج منعقد ہو گا

اسلام آباد ( اپنے رپورٹرسے ) دارالمدینہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں تحقیق، تخلیقی سوچ اور اختراعی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے پوسٹر پریذ نٹیشن اینڈ انوویشن گالا 2026 کا انعقاد آج منگل 28 جولائی کو ہو گا۔۔۔

اس علمی و تحقیقی تقریب کا مقصد طلبہ کو ایسا مؤثر پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے جہاں وہ اپنی تحقیقی سرگرمیوں، اختراعی منصوبوں، تخلیقی تصورات اور عملی مسائل کے حل پر مبنی پوسٹرز پیش کر سکیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...