دولتالہ ، گدا گری کی آڑ میں چور متحرک
جاتلی(نمائندہ دنیا ) دولتالہ میں گدا گری کی آڑ میں چور اچکے متحرک ہو گئے ، خواتین اور بچوں پر مشتمل گداگروں کا ایک گروہ جو ریڑھے پر بیٹھ کر گدا گری کر رہا تھا نے نیو آبادی نتھہ روڈ پر چودھری محسن کے گھر چور ی کی کوشش کی جنہیں محلے داروں نے قابو کرلیا اور بعد ازاں ملزموں کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
دولتالہ میں گدا گری کی آڑ میں چور اچکے متحرک ہو گئے ، خواتین اور بچوں پر مشتمل گداگروں کا ایک گروہ جو ریڑھے پر بیٹھ کر گدا گری کر رہا تھا نے نیو آبادی نتھہ روڈ پر چودھری محسن کے گھر چور ی کی کوشش کی جنہیں محلے داروں نے قابو کرلیا اور بعد ازاں ملزموں کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments