راولپنڈی ،نالے کے کنارے سے 8سالہ بچی کی لاش برآمد

راولپنڈی ،نالے کے کنارے سے 8سالہ بچی کی لاش برآمد

لاش ملنے کی اطلاع پر علاقہ مکین جمع ہو گئے، ابھی تک شناخت نہیں ہو سکی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ چکلالہ میں نالے کے کنارے سے 8سالہ بچی کی لاش ملی ہے ،لاش چند دن پرانی ہے لگتا ہے نالے میں بہہ کر آئی، شبہ ہے لاش تھانہ وارث خان کے علاقے میں بارش کے دوران لاپتا بچی کی ہے لاش ملنے کی اطلاع پر علاقہ مکین جمع ہوگئے ، پولیس اور امدادی ادارے کے رضا کار پہنچ گئے ۔ بچی کی لاش ملی ہے جو کہ ناقابل شناخت ہے ، جس کے بعد مزید تحقیقات جاری ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...