حضرو، جانوروں کے باڑے کی کچی چھت گر گئی، باپ بیٹا زخمی

حضرو، جانوروں کے باڑے کی  کچی چھت گر گئی، باپ بیٹا زخمی

حضرو (اے پی پی) تحصیل حضرو کے علاقے پیتھی چوک میں واقع جانوروں کے باڑے کی کچی چھت گر گئی، جس کے ملبے تلے آکر 40سالہ حشمت ولد محمد اکرم اور اس کا 14سالہ بیٹا منزل علی زخمی ہو گئی۔۔۔

 واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی ایمبولینس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے دونوں زخمی افراد کو ملبے سے نکالا، موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور مزید علاج کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال حضرو منتقل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...