پنڈدادنخان،نامعلوم نومولود کی لاش برآ مد

پنڈدادنخان،نامعلوم  نومولود کی لاش برآ مد

کھیوڑہ ( نمائندہ دنیا )پنڈدادنخان میں اراضی ریکارڈ سنٹر اور چلڈرن پارک کے عقبی حصے سے نامعلوم نومولود کی لاش برآمد ،واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور مقامی پولیس کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔۔۔

پنڈدادنخان میں اراضی ریکارڈ سنٹر اور چلڈرن پارک کے عقبی حصے سے نامعلوم نومولود کی لاش برآمد ،واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور مقامی پولیس کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو تحویل میں لے کر ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...